Tarana Wahdat
ترانہ وحدت
سوالات:
نظم میں "ترا" اور "تری" کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟
جواب؛- نظم میں "ترا" اور " تری" خدا کے لیے استعمال ہوا ہے۔
شجر، شرر اور عنچہ کے علاوہ شاعر نظم میں اور کن کن
چیزوں میں خدا کے جلوے دیکھتا ہے؟
جواب؛- شجر، شرر اور غنچہ کے علاوہ نظم میں شاعر
مندرجہ ذیل چیزوں میں خدا کے جلوے دیکھتا ہے؛ذرے،
برق،
شرر، شجر، طیور، تاروں، رعد، غنچے، ، گل، اور کلی ترانہ
وحدت
نظم میں آسمان اور چمن سے متعلق کن کن چیزوں کا ذکر
ہوا
ہے؟
جواب؛- نظم میں آسمان اور چمن سے متعلق جن چیزوں کا
ذکر ہوا ہے وہ مندرجہ ذیل ہے؛آسمان سے متعلق؛ برق و
شرر،تارے،رعد،
چمن سے متعلق؛شجر،غنچے،گل،کلی۔
جانیے اور لکھیے۔
1 جو نظم خدا کی تعریف میں لکھی جاۓ،اسے حمد کہتے ہیں۔۔
2 جس نظم میں حضرت محمد کی تعریف کی گئ ہو، وہ نعت کہلاتی ہے۔
3ظہور، نور، دور ہم آواز الفاظ ہیں۔کڑک،مہک،چٹک اہک
جیسی آواز پر ختم ہوتے ہیں۔شاعری میں ایک جیسی آواز پر
ختم ہونے والے الفاظ کو قافیہ کہتے ہی۔اس نظم میں موجود
چھ ہم آواز لفظوں کی نشاندہی کیجیے
چھ ہم آواز الفاظ یہ ہیں؛ ظہور،نور جہاں،تہاں دور،طیور
کہاں،جہاں چمک،دمک مہک،چٹک۔
خالی جگہوں کو پر کیجے۔
ہے برق و شرر میں________ تیرا
دم بھرتے ہیں سب__________ تیرا۔
جو رعد میں ہے ____________ تری ہے۔۔
ہر گل میں بھری مہک ________ ہے۔
جواب؛ ۔ ہے برق و شرر میں نور تیرا۔
دم بھرتے ہیں سب طیور تیرا۔
جو رعد میں ہے کڑک تیری ہے۔
ہر گل میں بھری مہک تیری ہے۔
If you have any doubt, suggestion or question, feel free to contact us.