Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2021

نعت

  نعت (مآہر القادری)  : فرہنگ ل فظ                    :          معنی بیکس               :        بے یارومددگار۔ محتاج دستگیری           :      مدد۔ حمایت اَسرار                 :      سِر کی جمع۔ بھید۔ راز قبائیں                :      قبا کی جمع۔ ایک قسم کا لباس حیاتِ جاوداں     :   ہمیشہ کی زندگی ابوسُفیان           :  حضور ﷺ کے بہت بڑے دُشمن جو بعد میں ایمان لے آئے حُجرہ              :  کوٹھری۔ خلوت خانہ درسِ بصیرت    : دانائی کا سبق فخرِ آدمیّت      : انسانیت کی شان مشکیں کھولنا   : آزاد کرنا۔ بانرھے ہوئے ہاتھ کھولنا۔ اسیر       ...

Iqhlaq-I-Nabvi(ﷺ)

Iqhlaq-I-Nabvi ( ﷺ) اخلاق نبوی   ﷺ سوالات۔ سوال۔ حضرت محمدﷺ کی سیرت پاک کا سب سے روشن  پہلو کیا ہے؟ جواب۔ حضرت محمد ﷺ کی سیرت پاک کا سب سے روشن  پہلو  اپ ﷺ کے بلند اور اعلیٰ اخلاق ہیں۔ سوال ۔ آپ ﷺ نے مکہ معظمہ سے مدینہ منّورہ ہجرت کیوں  کی؟ جواب۔ کافروں کے شَر اور ظلم کی وجہ سے آپ ﷺ کو مکہ  معظمہ  سے مدینہ منّورہ ہجرت کرنی پڑی۔ سوال۔ حضرت محمد ﷺ کے عظیم اور اعلیٰ اخلاق کے دو  واقعات  بیان کیجئے۔ جواب ۔ پہلا واقعہ ۔ ایک یہودی کی بیوی نے آپ ﷺ کو اپنے  یہاں  دعوت پر بُلایا اور زہر مِلا ہوا گوشت کھلا دیا۔ اُس عورت  نے اپنے  جُرم کا اقرار بھی کر لیا، مگر آپ ﷺ نے اُسے معاف فرما  دیا۔ دوسرا واقعہ۔ ایک بڑھیا کا معمول تھا کہ حضور  ﷺ جب  اُس کے  گھر کے سامنے سے گزرتے، وہ آپ ﷺ کے اوپر کوڑا کرکٹ  پھینکتی۔  ایک روز جب اس معمول میں فرق آیا تو آپ ﷺ وہیں رُک  گئے، اور یہ  معلوم ہونے پر، کہ بڑھیا بیمار ہے، آپﷺ اُس کو دیکھنے  اور حال  پوچھنے گئے۔ بڑھیا پر حضور ﷺ کے اس برتاوٓ کا ایسا اثر ...

Mahool Kisay Bigerta Hay?

Mahool Kisay Bigerta Hay?  ماحولیاتی آلودگی: کیوں اور کیسے؟ سوالات ۔ سوال۔ ماحول کیسے بگڑتا ہے؟ جواب۔   ماحول کے مختلف عناصر میں گہرا تعلق ہے۔ اگر ان میں سے کسی بھی ایک عُنصر میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے، تو سارا ماحول بگڑ جاتا ہے ۔  سوال۔ آبادی بڑھنے سے ماحول پر کس طرح کا اثر پڑتا ہے؟ جواب۔ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے قدرتی وسائل پر کافی دباوٓ پڑتا ہے جس کی وجہ سے ماحول پر کافی بُرا اثر پڑتا ہے۔ سوال۔ بڑے بڑے ڈیم بنانے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟ جواب۔ بڑے بڑے ڈیم بنانے سے ہزاروں ایکڑ زمین پر سے جنگلات صاف کیے جاتے ہیں جس ۔ سوال۔ عام آدمی ماحول کو سُدھارنے کے لیے کیا کر سکتا ہے؟ جواب۔ عام آدمی ذرا سی کوشش سے ماحول کی آلودگی کو بہت حد تک قابو میں لا سکتا ہے بس اگر احساس ہو جاےٓ ۔ پڑھیے اور لکھیے۔ بعض اسموں کو بڑائی کے لیے کسی قدر تبدیل کرکے بھاری بھرکم بنا دیا جاتا ہے، اسے اسم تکبیر کہتے ہیں جیسے پگڑی سے پگڑیا، بات سے بتنگڑر۔ کبھی شہ کا لفظ شروع میں جوڑتے ہیں، جیسے سوار سے شہسوار۔ آپ مندرجہ ذیل الفاظ میں شہ کا لفظ لگا کر اسمِ تکبیر بنائے اور ان کو جملوں میں...

Tarana Wahdat

Tarana Wahdat     ترانہ وحدت   سوالات: نظم میں "ترا" اور "تری" کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟ جواب؛- نظم میں "ترا" اور " تری" خدا کے لیے استعمال ہوا ہے۔ شجر، شرر اور عنچہ کے علاوہ شاعر نظم میں اور کن کن  چیزوں میں خدا کے جلوے دیکھتا ہے؟ جواب؛- شجر، شرر اور غنچہ کے علاوہ نظم میں شاعر  مندرجہ ذیل چیزوں میں خدا کے جلوے دیکھتا ہے؛ ذرے،  برق،   شرر، شجر، طیور، تاروں، رعد، غنچے، ، گل، اور کلی   ترانہ  وحدت  نظم میں آسمان اور چمن سے متعلق کن کن چیزوں کا ذکر  ہوا  ہے؟ جواب؛- نظم میں آسمان اور چمن سے متعلق جن چیزوں کا  ذکر ہوا ہے وہ مندرجہ ذیل ہے؛ آسمان سے متعلق ؛ برق و  شرر،تارے،رعد، چمن سے متعلق ؛شجر،غنچے،گل،کلی ۔ جانیے اور لکھیے ۔ 1 جو نظم خدا کی تعریف میں لکھی جاۓ،اسے حمد کہتے ہیں۔ ۔ 2 جس نظم میں حضرت محمد کی تعریف کی گئ ہو، وہ نعت کہلاتی ہے۔ 3ظہور، نور، دور ہم آواز الفاظ ہیں۔ کڑک،مہک،چٹک اہک  جیسی آواز پر ختم ہوتے ہیں۔ شاعری میں ایک جیسی آواز پر  ختم ہونے والے الفاظ کو قافیہ کہتے ہی۔ اس نظم میں موجود  چھ ہ...

Three Questions

Three Questions  Comprehension Check Q.1. Why did the king want to know answers to three questions? Answer: The king wanted to know the answers to three questions as he wished to become a great ruler. Q.2. Messengers were sent throughout the kingdom (i) to fetch wise men. (ii) to find answers to the questions. (iii) to look for the wise hermit. (iv) to announce a reward for those who could answer the questions. Mark your choice. Answer: (ii) to find answers to the questions. Comprehension Check Q.1. Many wise men answered the king’s questions, ___________________. Answer: Many wise men answered the king’s questions, but their answers were so varied that the king was not satisfied. Q.2. Someone suggested that there should be a council of wise men ___________________. Answer: Someone suggested that there should be a council of wise men to help the king act at the right time. Q.3. Someone else suggested that the king should have a timetable ___________________. Answer: Someone else...