درخواست برائے دوبارہ داخلہ اسکول
جناب ہیڈ ماسٹر صاحب گورنمٹ ا۔ ب۔ ج
جناب عالٰی!۔
گزارش ہے کہ میں آپ کے اسکول میں نویں کلاس کی طالب علم تھی لیکن فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے میرا نام رجسٹر سے خارج کر دیا گیا تھا۔ فیس کی ادائیگی اس لیے نہ کر سکی تھی کہ میرے والد صاحب کو کچھ مالی پریشانی ہوگئ تھی۔ اب میں دونوں مہینوں نومبر اور دسمبر کی ایک ساتھ فیس ادا کرنا چاہتی ہوں۔ لٰہزا گزارش ہے کہ براہِ کرم دوبارہ داخلے کی اجازت مرحمت فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔ میرا پہلا رول نمبر 18 تھا
آپ کی شاگر۔ ا۔ ب۔ ج
ولد ۔ ا۔ ب۔ ج
تاریخ۔ 10 مئ۔ 2019
If you have any doubt, suggestion or question, feel free to contact us.