Type Here to Get Search Results !

Advertisement

Mahool Kisay Bigerta Hay?

Mahool Kisay Bigerta Hay?
 ماحولیاتی آلودگی: کیوں اور کیسے؟


سوالات۔

سوال۔ ماحول کیسے بگڑتا ہے؟

جواب۔ ماحول کے مختلف عناصر میں گہرا تعلق ہے۔ اگر ان میں سے کسی بھی ایک عُنصر میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے، تو سارا ماحول بگڑ جاتا ہے۔

 سوال۔ آبادی بڑھنے سے ماحول پر کس طرح کا اثر پڑتا ہے؟

جواب۔ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے قدرتی وسائل پر کافی دباوٓ پڑتا ہے جس کی وجہ سے ماحول پر کافی بُرا اثر پڑتا ہے۔

سوال۔ بڑے بڑے ڈیم بنانے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟

جواب۔ بڑے بڑے ڈیم بنانے سے ہزاروں ایکڑ زمین پر سے جنگلات صاف کیے جاتے ہیں جس ۔

سوال۔ عام آدمی ماحول کو سُدھارنے کے لیے کیا کر سکتا ہے؟

جواب۔ عام آدمی ذرا سی کوشش سے ماحول کی آلودگی کو بہت حد تک قابو میں لا سکتا ہے بس اگر احساس ہو جاےٓ۔

پڑھیے اور لکھیے۔

بعض اسموں کو بڑائی کے لیے کسی قدر تبدیل کرکے بھاری بھرکم بنا دیا جاتا ہے، اسے اسم تکبیر کہتے ہیں جیسے پگڑی سے پگڑیا، بات سے بتنگڑر۔ کبھی شہ کا لفظ شروع میں جوڑتے ہیں، جیسے سوار سے شہسوار۔

آپ مندرجہ ذیل الفاظ میں شہ کا لفظ لگا کر اسمِ تکبیر بنائے اور ان کو جملوں میں استعمال کیجیے۔

رگ۔ توت۔ باز۔ راہ۔ کار۔

جواب۔ شہ رگ۔ شہ توت۔ شہ باز شہ۔ شہ راہ۔ شہ کار۔

بعض اوقات اسم میں ذرا سی تبدیلی یا اضافہ کرکے اسے معنی کے اعتبار سے چھوٹا بنا لیتے ہیں، اسے اسمِ تصغیر کہتے ہیں، جیسے بیٹی سے بیٹا، ٹوکرا سے ٹوکری۔ اسی طرح کچھ اسموں میں "چہ" لگا دینے سے بھی اسمِ تصغیر بن جاتے ہیں جیسے باغ سے باغیچہ۔

مندرجہ ذیل اسموں کی اسم تصغیر لکھیے

کتاب۔ دیگ۔ خوان۔ پاگل۔

جواب۔ کتابچہ۔ دیگچہ۔ خواں۔ پگلہ۔

_____________________________  

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Advertisement