Type Here to Get Search Results !

Advertisement

سائنس کے فائدے

 سائنس کے فائدے

Science-Kay-Faydiay

JandK BOSE

آج کا دور سائنس و انفامیشن ٹیکنالوجی کا دور کہلاتا ہے
 انسان کے ابتدائی دو ر سے نے آگ جلانا،پہیے کی ایجاد،گیہوں کے دانہ سے ز راعت وغیرہ سے اپنی ترقی کی شروعات کی جو اب تک نہ رکنے نہ تھمنے کا کہیں نام لیتی ہے ایک زمانہ وہ تھا جب ایک انسان خوابوں و خیالوں کی دنیا میں محو رہتا تھاجو پچھلے لوگوں کے خیالوں میں جو بات تھی وہ اب حقیقت بن گئی ریڈیو،ٹیلی ویژن موبائل و انٹر نیٹ نے انسان کی تو زندگی ہی بدل دی۔آج کے دور کے انسان کے لئے انٹر نیٹ کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہی نہیں بلکہ یہاں تک نا ممکن سی بن گئی ہے آ ئے روز سائنس کی بدولت انسان کے ذریعے ایسی ایسی ایجاداتیں و دریافتیں وجود میں آ تی رہتی ہیں کہ جن سے ایک انسان کی عقل دنگ ہو کر رہ جاتی ہے آ ج کی دنیا سائنس کی جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے گلوبل ولیج کی حیثیت اختیار کر گیا ہے دنیا کی پل پل کی خبروں وواقعات سے ایک انسان لمحہ بھر میں آگاہی حاصل کرپاتا ہے سائنس کا دعوی اب یہا ں تک بڑ ھ گیا کہ اگرایک انسان یہ بتا دے کہ دنیا میں اس کا م کے لئے کوئی مشین،اوزار یا کوئی اپلیکیشن نہیں بنی ہے تو ا یسے انسان کو انعام واقرام سے نوازا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Advertisement